طریقہ کار

pictureاجازت نامہ

 

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف / تصانیف دنیا بھر میں لاکھوں قارئین تک پہنچے / پہنچیں ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

اجازت نامہ

اس تحریر کو کاپی پیسٹ کے عمل سےایم ایس ورڈ یا اوپن آفس یا ورڈ پیڈ کا ڈاکیومینٹ بنائیں۔ علیحدہ سے دستخط کریں اور اسے سکین کریں۔ اپنے ڈاکیومینٹ میں اس دستخط کی تصویر لگائیں اور ہمیں ای میل میں منسلک کر کے بھیج دیں۔
nafakhari@gmail.com / khalidmustafa@hotmail.com

یا پھر ہمیں اس ایڈریس پر پوسٹ کریں

اردو اصناف ( لائبریری پراجیکٹ)
پوسٹ بکس نمبر 1082اسلام آباد

اگر آپ کی کتاب کوئ ناشر چھاپ چکا ہے، یا آپ خود ناشر ہیں تو یہ تحریر بھیجیں:

محترمی و مکرمی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامی کتاب کے جملہ حقوق میرے نام محفوظ ہیں۔مجھے یہ بتاتے ہوئے از حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں اپنی کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ہمہ گیر، عالمگیر اور غیر مشروط حقوق "اردو اصناف ڈاٹ کام " کو تفویظ کر رہا ہوں۔ یہ انٹر نیٹ ادارہ ان حقوق کو استعمال کرتے ہوئے اس کتاب کو ویب سائٹ ، سی ڈی یا کسی بھی دوسرے الیکٹرانک طریقے سے شائع کرسکتا ہے۔ ان حقوق کے عوض کسی قسم کا معاوضہ واجب الادا نہیں ہوگا۔

شکریہ
مخلص

(دستخط)

یا

اگر آپ کتابیں پہلی بار ہی برقی شکل میں شائع کرا رہے ہیں تو یہ تحریر لکھیں:

محترمی و مکرمی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامی کتاب کے کوئ جملہ حقوق محفوظ نہیں۔
مجھے یہ بتاتے ہوئے از حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں اپنی کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ہمہ گیر، عالمگیر اور غیر مشروط حقوق "اردو اصناف ڈاٹ کام" کو تفویظ کر رہا ہوں۔ یہ انٹر نیٹ ادارہ ان حقوق کو استعمال کرتے ہوئے اس کتاب کو ویب سائٹ ، سی ڈی یا کسی بھی دوسرے الیکٹرانک طریقے سے شائع کرسکتا ہے۔ ان حقوق کے عوض کسی قسم کا معاوضہ واجب الادا نہیں ہوگا۔

شکریہ
مخلص

(دستخط)

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں