شاعری

شاعری

picture

ایک جگنو ہی سہی
شاعر : سعد اللہ شاہ

انوکھے اسلوب کئے مالک اسد اللہ شاہ کا پہلا مجموعہ جس میں جہاں سیاسی افکار پر پھیلے سیاہ بادلوں کا اندھیرا بھی ہے تو وہاں افق کے اس پار پھوٹنے والی صبح کی پہلی کرنوں کی نوید بھی، جہاں شکوہ ارباب وفا ہے وہاں حسن کی بے باکیوں کا تذکرہ بھی......

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

اکھیاں بیچ الاﺅ
شاعر : ماجد صدیقی

ماجد صدیقی کے ہاں جس انداز میں بے ساختگی ملتی ہے اس کی مثال ملنا اگر ناممکن نہپیں تو مشکل ضرور ہے۔ انہوں نے جس تیزی کے ساتھ ادب کے آسمان پر منزل تک کے لءے سفر کیا وہ قابل داد ہے۔ انہی کی کتاب اکھیاں بیچ الاءو سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رہِ سفر میں ہوئیں ہم پہ سختیاں کیا کیا
کِیا ہے چاک ہواو ں نے بادباں کیا کی

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

محامد محمد (مجموعۂ نعت سیدِ عالمیاں)

شاعر : خالد علیم

شرط یہ ہے کہ شاعر کی طبعی نیاز مندی جذبات کی وحدتِ تسلسل میں پیرایہ نعت میں ڈھل کر اپنی معنوی و فنی تب و تاب حاصل کر لے، کچھ اس سلیقے سے کہ وجودِ بے حضور فکر و تخیل کا شہپر اوڑھ کر دربارِ اقدس کی فضائے تقدیس میں جا پہنچے ...........

 

مطالعے کے لئے یہاں کلک کریں

picture

لفظ لفظ

شاعر : فیض احمد فیض
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خونِ دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے
ہر ایک حلقۂ زنجیر میں زباں میں نے


مطالعے کے لئے یہاں کلک کریں

picture

ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح

مرتب : خورشید ربانی
مسلم لیگ کی صد سالہ تقریبات کے انعقاد کا فیصلہ ہوا تو میری خواہش کو تقویت ملی اور میں نے کام کا آغاز کر دیا، اخبار میں اشتہار دیا، کئی شعراءسے فون پر درخواست کی اور خطوط لکھے یوں میرے خواب کے تعبیر ہونے کی صورت پیدا ہو گئی،چند نظمیں ایسی بھی ہیں کہ جوقائداعظم کی زندگی ہی میں لکھی گیئں اور کسی نہ کسی تقریب میں پڑھی بھی گیئں اس لیے ان کے ساتھ حوالہ شامل کر لیا گیا ہے۔پرس ...........

مطالعے کے لئے یہاں کلک کریں

picture

اس آباد خرابے میں

شاعر : ابنِ انشا
انشا جی کا پہلا مجموعہ کلام چاند نگر تھا جو 1955 میں پہلی بار شائع ہوا۔ یہ اس دور کی بات تھی جب انسان کے قدم چاند پر نہ پہنچے تھے انشا جی یہ اس زندگی کے خاکے ہیں جو میں نے اٹھائیس برس میں بسر کی ہے گرجا کا گھڑیال جو دو بجاتا ہے گاڑی کی سیٹی جو گونج اٹھتی ہے ریل کی پلیا بھی کہ مضافات میں نظر آتی ہے اور چاند۔۔۔آبادیوں اور ویرانوں کا چاند ۔۔۔یہ سب ماضی کی کھونٹیاں ہیں ...............

مطالعے کے لئے یہاں کلک کریں

صفحات : 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں