شاعری

شاعری 2

picture

اپنی برہنہ پائی پر
شاعر : اعجاز عبید

انوکھے اسلوب کئے مالک اعجاز عبید کا ا مجموعہ جس میں افق کے اس پار پھوٹنے والی صبح کی پہلی کرنوں کی نوید بھی، جہاں شکوہ ارباب وفا ہے وہاں حسن کی بے باکیوں کا تذکرہ بھی......


 

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

خاک میں ستارہ
شاعر : احمد خیال

”خاک میں ستارہ“ احمد خیال کی غزلوں کا مجموعہ ہے اور اُن کے اشعار حیرت کی موجودگی سے بھرے پڑے ہیں۔ جب کوئی شخص خاک میں ستارہ ڈھونڈنے لگے تو اُس کامطلب زمین اور زمین پر رہنے والوں سے قریبی رشتہ بنانا بھی ہے اور اس کے ساتھ آسمان کی موجودگی کا احساس دلانا بھی ہے۔

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

سمٹی سمٹی د ھو پ
شاعر : کاشف رحمن کاشف

ایک چہرہ ہے جو وجدان میں رکھا ہوا ہے
پھول جیسے کوئی گلدان میں رکھا ہوا ہے
شاید اک خواب کی انگلی بھی ہوں تھامے ہوئے میں
اور کوئی دھیان بھی سامان میں رکھا ہوا ہے
چونک اٹھتا ہوں میں اس واسطے اُس سے مل کر

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

یہ میری نظمیں
شاعر : احمد فراز

ماخذ: مختلف اردو فورم

یوں تو احمد فراز کی کتب کا ایک بڑا مجموعہ ہے مگر ہم نے ان کی انٹرنیٹ پر موجود سب سے زیادہ ڈھونڈی جانے والی نظموں کو یکجا کر کے قارئین کے لءے پیش کر دیا ہے نہ صرف یہ بلکہ اس کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈائون لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔

مطالعے کے لئے یہاں کلک کریں

picture

کفِ ملال
شاعر : خورشید ربانی

خورشید ربانی کے اشعار لطافت احساس اور بلاغت اظہار کے ساتھ ساتھ اس کے خوابوں کی تعبیر کیلئے وہ دُعا ہے جو اس کی روح کی اتھاہ گہرائیوں سے اٹھی ہے اور ایسی دُعاوئں کی قبولیت کیلئے ہرحساس فنکار کے نہاں خانہ دِل میں ایک آرزو خوابیدہ ہوتی ہے۔ وہ حالات کی زبوں کاری، گردوپیش کی تلخیوں اور اندوہ ویاس کے نا مختتم راستوں پر تنہا سفر کرنے کا حوصلہ رکھتا ہے۔

مطالعے کے لئے یہاں کلک کریں

picture

اداس ہونے کے دن نہیں
شاعرہ : نوشی گیلانی

یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہوا میری سہیلی تھی اور میرے رخساروں پر اپنے نرم ہاتھ رکھ کر اسم آگہی یاد کراتی۔۔۔پھر زرد پھولوں کی بارش سے لے کر گلابی روشنیوں کی بشارت کا سارا سفر میں نے اسی کو پہلو داد رفاقت میں طے کیا۔
مرقدِ عشق پہ اَب اور نہ رویا جائے

رات کا پچھلا پہر ہے چلو سویا جائے

مطالعے کے لئے یہاں کلک کریں

صفحات : 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں