شاعری

pictureملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح

منظوم نظموں کا مجموعہ

مرتب : خورشید ربانی
ناشر : اکادمی ادبیات پاکستان
قیمت: 250 روپے
تشکیل ای بک: نوید فخر

حفیظ تائب

سراپا عزم بن جاﺅ بیادِ قائداعظمؒ
دلوں میں آگ سلگاﺅ بیادِ قائداعظمؒ

وفا کے جام چھلکاﺅ بنام رہبرِ ملت
انا کے زمزمے گاﺅ بیادِ قائداعظمؒ

جو صحنِ گلستاں میں نکہتِ اخلاص پھیلائیں
وہ غنچے پھر سے چٹکاﺅ بیادِ قائداعظمؒ

بکھیرو حریت کے نغمہ ہائے آتشیں ہر سو
ہر اک محفل کو گرماﺅ بیادِ قائداعظمؒ

جو آغاز سفر کرتے ہوئے ہر اک نے باندھا تھا
وہی پیمان دھراﺅ بیادِ قائداعظمؒ

صفحات : 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | انڈیکس |

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں