شاعری

pictureملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح

منظوم نظموں کا مجموعہ

مرتب : خورشید ربانی
ناشر : اکادمی ادبیات پاکستان
قیمت: 250 روپے
تشکیل ای بک: نوید فخر

جلیل قدوائی

ا ے قائدِ اعظمؒ

مسلم کو ملا تےری قیادت سے نیا دم اے قائدِ اعظمؒ
اسلام کا لہرا کے رہا ہند میں پرچم اے قائد اعظمؒ

مسلم کی سیاست نہ تھی اک زخم تھا ایسا بھرتا ہی نہیں تھا
رکھا تیری حکمت ہی نے اس زخم پہ مرہم اے قائدِ اعظمؒ

صفحات : 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | انڈیکس |

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں