شاعری

pictureملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح

منظوم نظموں کا مجموعہ

مرتب : خورشید ربانی
ناشر : اکادمی ادبیات پاکستان
قیمت: 250 روپے
تشکیل ای بک: نوید فخر

پروین فنا سید

میرے قائد

میرے عظمؒ
تےرا احسان کہ تُو نے مجھ کو
میری پہچان سے آگاہ کیا!
تو نے سمجھایا
کہ ہم میںکوئی سندھی ہے، مہاجرہے، نہ پنجابی ہے
ایک ہی سوچ کی تسبیح کے دھاگے میں پروئے ہوئے دانوں کی طرح
ایک پرچم کے تلے جینا ہے
اپنے آنگن کی حفاظت کے لیے مرنا ہے

صفحات : 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | انڈیکس |

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں