شاعری

pictureملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح

منظوم نظموں کا مجموعہ

مرتب : خورشید ربانی
ناشر : اکادمی ادبیات پاکستان
قیمت: 250 روپے
تشکیل ای بک: نوید فخر

اقبال ارشد
اے قائد اعظم
اے قائداعظم اے قائداعظم
دنیا میں تےرا نام چمکتا ہی رہے گا
یہ پھول ہے وہ پھول مہکتا ہی رہے گا
دل میں یونہی برسے گی تری یاد کی شبنم
اے قائداعظم ؒ
یہ ملک سلامت ہے سلامت ہی رہے گا
یہ اپنا وطن پیار کی جنت ہی رہے گا
لہرائے گا آفاق پہ تقدیس کا پرچم
اے قائداعظم ؒ
ہم اس کی حفاظت کے لیے وقف رہیں گے
سو جاں سے دفاعِ وطنِ پاک کریں گے
مضبوط رہے گی یہ تری قومِ منظم
اے قائداعظمؒ
صفحات : 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | انڈیکس |

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں