نثر

نثر (3)
picture

دائرہ

مصنف : محمد عاصم بٹ
تشکیل ای بک : این اے فخری
گھر میں اباکی کرسی میری سب سے محبوب شے تھی جس پر بیٹھ کر وہ چلم پیا کرتا تھا۔ میں چلم تو نہ پیتا لیکن اس کی طرح پیر اوپر چڑھا کر کرسی پر بیٹھا رہتا۔ یہ صحن کے ایسے کونے میں پڑی تھی جہاں سردیاں گرمیاں دھوپ نہ ا ......

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

مٹی کی خوشبو

مصنف : حمزہ حسن شیخ
گائوں کے باہر بند باندھے جا رہے تھے کیونکہ اس دفعہ بھی سیلاب کی آمد متوقع تھی ، لہذا گائوں کو محفوظ رکھنے کے لیے حکومت نے گائوں کے باہر بند باندھنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ سب لوگ ایک دوسرے سے بڑھ کر کام کر رہے تھے ۔سیلاب اس گائوںکا مقدر بن چکا تھا۔لیکن انہیں اپنے گائوں کی مٹی سے پیار تھا ۔ہر سال گرمیوں کے موسم میںپہاڑوں پر جمی برف پگھلتی اور پانی سیلاب کا روپ دھار کر مختلف علاقوں کا رخ کرتا اور ..........

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

کفارہ
مصنف : طارق اسماعیل ساگر

اب جبکہ ’’حب الوطنی‘‘ کے معنی تبدیل ہو گئے ہیں۔ جانثاری اور جاں سپاری کے معیار بدل گئے ہیں اور ہر نیا دن ان الفاظ کی نئی تعریف اور تشریح لے کر طلوع ہو رہا ہے تو مجھے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے کہ دراصل اس آزمائش سے سرخرو ہونا ہی ہمارا مقصد حیات ہے۔ مجھے ایسے سینکڑوں سوالات کے جوابات دینے پڑتے ہیں جو مجھ سے متعلق تو نہیں ہوتے لیکن میرے محبت کرنے والے مجھ سے جاننا چاہتے ہیں۔ ۔۔ ۔ ۔

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

اُردوشاعری میں طنز ومزاح
(عہد بہ عہد:تحقیق و تنقید)
تحریروتحقیق وتنقید: محمد شعیب

اردو طنزو مزاح کی تاریخ وترویج میں’’اودھ پنچ‘‘کو سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ میں نے طنزیہ ومزاحیہ اُردو شاعری کی تحقیق وتنقید میں’’اودھ پنچ ‘‘کو مرکزرکھ کر اس سے پہلے کی شاعری کو ایک الگ باب میں سمویا ہے۔دوسرا باب’’اودھ پنچ ‘‘کا عہد ہے۔اس میں ’’اودھ پنچ‘‘کے نامور شعرا کو مدّنظر رکھا گیا ہے اور .....

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

چیخوں میں دبی آواز
مصنف : خاور چودھری

اپنی کہانی کے واقعات کو آگے بڑھاتے ہیں اور ان کرداروں کے ذریعے نہ صرف زندگی، ماحول اور معاشرے کے خارجی مناظر و مظاہر کو بیان کرتے ہیں بلکہ ان کے ذریعے معاشرے میں بسنے والے لوگوں کی داخلی و باطنی زندگی کے بہت سے گوشوں کو بے نقاب کرتے ہیں۔ خاور چودھری اس اعتبار سے ایک بہت کامیاب افسانہ نگار قرار دیے جا سکتے ہیں۔ یقین ہے کہ اُردو افسانے کی تاریخ میں اُن کا نام تا دیر زندہ رہے گا۔

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

کہانی کی کہانی
مصنف : احمد اعجاز

رشید امجد کے افسا نے کر دا ر و ں سے خا لی نہیں تا ہم روا یتی افسا نے کے کر دا ر ہر گز نہیں ، بعض کر دا ر بے چہر ہ ، بے نا م ، بے شنا خت اور بے پہچا ن ہیں ۔ اُن کا کوئی نا م ہے چہرہ اور نہ ہی شنا خت کہ ان کا عصر بے چہر ہ ہے ، عصر کو چہرہ نصیب ہو گا تو فر د کو چہرہ ملے گا ، ایسے کر دا ر اپنے عصر کے نما ئندہ اور رشید امجد کی پہچان ہیں ۔ اُن کے بعض کر دا ر تو بے جا ن ہیں ،جیسے وقت ، سمندر ، دریا گھر ....

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

صفحات : 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں