بچوں کی دنیا

بچوں کی دنیا

picture

جھولنے
شاعر : صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم

اایسی ہلکی پھلکی کتاب پر جو چھوٹے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے ، دیباچے کا بوجھ نہ پڑنا چاہیئے تھا ۔ لیکن بچوں کے ساتھ قدرت نے والدین کی اور انسان کے ساتھ استاد کی پخ بھی لگا رکھی ہے۔ صوفی تبسم کو جو مصنف ِ کتاب ہونے کے علاوہ “والدین“ بھی ہیں اور استاد بھی ، یہ گوارا نہ ہوا کہ بچوں کو تو بہلایا جائے اور والدین اور استادوں کی پروا نہ کی جاے..........

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

نواب بنڈی والا
مصنف و ناشر : وکیل نجیب

اردو کی جڑوں کو مضبوط کرنے کے لیے ادبِ اطفال کی ضرورت اور اہمیت سے کسے اِنکار ہو سکتا ہے۔ بچپن کی سنہری یادوں کا احساس ہی کچھ الگ ہوتا ہے۔ یہی دور ہوتا ہے جس میں جینے کے طریقے غیر محسوس طریقے سے سیکھے جاتے ہیں ، ذہنی نشو و نما ہوتی ہے۔ اخلاق و عادات کی نیو پڑتی ہے ، جس کے اثرات کسی نہ کسی شکل میں زندگی کے مختلف مراحل پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ماہرین تعلیم کے بمو جب .......

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

تحفہ
بچوں کے لئے نظمیں
شاعرہ : ڈاکٹر انجمن آرا انجم

میں نے چن چن کر لفظوں کے موتیوں کو پرو دیا ہے تمہارے لیے۔ !!

بچو ! کیا تم جانتے ہو کہ تم خود اللہ پاک کا بہترین تحفہ اور اس کی بہت بڑی نعمت ہو۔ والدین کی آنکھوں کا تارا، بزرگوں کا سہارا، خاندان کا وقار اور انسانیت کا روشن مستقبل ہو تم، بچو ! دنیا کی بہار اور رونق تمہارے ہی دم سے ہے۔ تمہیں سب پیار کرتے ہیں ........

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں