اسلام

pictureتاریخ حدیث

 

مصنف : ڈاکٹر مرتضیٰ مطھری
ناشر :
قیمت:
تشکیل ای بک: اعجاز عبید

انڈیکس
  1. تاریخ حدیث
  2. سوالات و جوابات
    1.  مسلمانوں کی حدیث کی کتابوں میں اختلاف کیوں ہے۔ مثلاً اہل سنت کے نزدیک "صحاح ستہ" اور دوسری کتب ہیں، لیکن اہل تشیع ان سب کے منکر ہیں، اور ان کی اپنی حدیث کی کتب ہیں۔ اس اختلاف کی وجہ نیز "حق" کی وضاحت فرمائیں؟
    2. یہ سوال مکرر ہے کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی؟ حدیث سے ثابت کریں؟
    3. جو حدیثوں کا رجسٹر حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تیار کیا تھا وہ کب تک موجود رہا اور کب ضائع ہوا؟
    4. کیا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھنا پڑھنا جانتے تھے جب کہ ایک حدیث میں آیا ہے کہ میں حدیثیں کافی بیان کرتا ہوں مگر عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھ سے زیادہ جانتے تھے کیونکہ وہ لکھتے تھے اور میں لکھتا نہیں تھا۔
    5. آپ نے ابھی اپنے خطبہ میں فرمایا کہ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک صحابی کے سوال کے جواب میں فرمایا، خدا کی قسم! جو کچھ میری زبان سے نکلتا ہے وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ، اللہ کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں بولتے جب کہ بعض علماء کے نزدیک نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ یعنی ان کی ہر بات درست نہیں، وضاحت فرمائیں؟
    6. آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے جس صحابی کو "استعن بیمینک" کے الفاظ فرمائے تھے ان صحابی کا اسم گرامی کیا ہے؟
    7. جو حضرات غلط قسم کا پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ احادیث کو تین سو سال بعد مدون کیا گیا وہ کیا دلیل پیش کرتے ہیں؟
    8. امام مہدی رح کے بارے میں متعارض احادیث کا کیا حل ہے؟
    9. حدیث قدسی چونکہ خدائے پاک کے الفاظ ہیں تو حدیث قدسی کو قرآن پاک میں کیوں نہیں شامل کیا گیا؟ وضاحت کریں۔
    10. آپ نے تقریر میں فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں انشورنس کا نظام رائج تھا۔ ذرا وضاحت فرمائیں کہ کیا موجودہ انشورنس کے نظام میں اور اس انشورنس میں کیا فرق ہے؟ کیونکہ موجودہ انشورنس کے نظام کو غیر شرعی کہا جاتا ہے۔
    11. کیا غلطی تسلیم کرنے کے بعد احادیث کی روشنی میں انتقام، سزا، جرمانہ، ضروری ہے یا معاف کر دینا اسلام کے اصولوں کے منافی ہے؟ جواب ضرور دیں التجا ہے۔
    12. قرآن نظم اور معنی دونوں کا مجموعہ ہے، جب کہ حدیث صرف قول رسول ، فعل رسول، تقریر رسول کا نام ہے، اگرچہ قول رسول کا ترجمہ کسی اور نے کیا ہو۔ تو حدیث کے قرآن سے برابر ہونے کے کیا معنی ہیں؟
    13. اولیاء اللہ کی قبروں پر جا کر السلام علیکم یا اھل القبور کہنا، فاتحہ پڑھنا اور ان کے طفیل سے خدا سے فضل و کرم کی التجا کرنا یہ امور قبر پرستی میں شامل ہیں یا نہیں؟

    14. یتیم بچے کو اس کے دادا کی وراثت سے کیوں محروم کیا گیا۔ وراثت سے محرومی کے پس پشت جو مصلحت کار فرما ہے اس پر روشنی ڈالیے؟
  3. اظہار تشکر

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں