اسلام

pictureریاض الصالحین

 

تصنیف : امام نواوی
ترجمہ :حافظ محمد یوسف
قیمت:
تشکیل ای بک: نوید فخر

انڈیکس
  1. سونے کے آداب
  2. مجلس اور ہم نشین کے آداب
  3. خواب اور اس کے متعلقات
  4. سلام کا بیان
    1. سلام کی کیفیت
    2. سلام کے آداب
    3. اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کر نا مستحب ہے
    4. بچوں کو سلام کرنا
    5. اجنبی عورت کو یا (زیادہ) عورتوں کو سلام کرنا
    6. کافر کو سلام کرنے میں پہل کرنا حرام ہے ار ان کو سلام کا جواب دینے کا طریقہ اور اہل مجلس کو سلام کرنا مستحب ہے جس میں مسلمان اور کافر دونوں موجود ہوں ۔
    7. جب کوئی مجلس سے اٹھے اور اپنے ساتھیوں یا ساتھی سے جدا ہو تو سلام کر نا مستحب ہے
  5. اجازت طلب کر نا اور اس کے آداب
    1. : سنت تو یہی ہے کہ جب اجازت طلب کرنے والے سے پوچھا جائے کہ تم کون ہو؟ تو وہ جس نام یا کنیت سے مشہورو معروف ہو وہ بیان کرے اور اس کا اس طرح کہنا ’’میں ہوں‘‘ یا اس جیسے مبہم الفاظ کہنا پسندیدہ نہیں
  6. چھینک لینے اور جمائی کے آداب , ملاقات کے آداب
    1. چھینک لینے والا جب ’’الحمد اللہ‘‘ کہے تو اس کے جواب میں ’’یر حمک اللہ‘‘ کہنا مستحب ہے اور اگر وہ ’’الحمد اللہ‘‘ نہ کہے تو اس کو جواب دینا ناپسندیدہ ہے اور چھینک کا جواب دینے، چھینک لینے اور جمائی کے آداب
    2. ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا، خندہ پیشانی سے ملنا، نیک آدمی کے ہاتھ کو بوسہ اور شفقت سے اپنے بچے کو چومنا اور آنے والے سے معانقہ کر نا مستحب ہے جبکہ جھک کر ملنا مکروہ ہے
  7. جنازوں کا بیان
    1. مریض کی عیادت کر نا،جنازے کے ساتھ جانا،نماز جنازہ پڑھنا،اس کی تدفین میں شریک ہو نا اور اسے دفنا نے کے بعد اس کی قبر پر کچھ دیر ٹھہر نا
    2. : مریض کو کن الفا ظ سے دعا دی جائے ؟
    3. مریض کے اہل خانہ سے مریض کی حالت پوچھنا مستحب ہے
    4. جو شخص اپنی زندگی سے مایوس ہو جائے وہ کیا دعا پڑھے
    5. مریض کے اہل خانہ اور اس کے خد مت گاروں کو مریض کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے اور اس کی طرف سے پیش آنے والی مشقتوں پر صبر کرنے اور اسی طرح جس شخص کی موت حد یا قصاص کے نافذ ہونے کی وجہ سے قریب ہو اس کے ساتھ بھی حسن سلوک کی وصیت کر نا مستحب ہے
    6. مریض کا یہ کہنا کہ مجھے تکلیف یا شدید تکلیف ہے، یا بخار ہے یا میرا سر گیا اور اس قسم کے کلمات کہنا جائز ہے، اس میں کوئی کراہت نہیں لیکن یہ تب ہے کہ اللہ تعالیٰ سے ناراضی اور جزع فزع کے اظہار کے طور پر نہ ہو۔
    7. قریب الموت انسان کو ’’لَا الٰہَ۔ آ لا اللہ ُ ‘‘ کی تلقین کر نا
    8. میت کی آنکھیں بند کرنے کے بعد کیا کہا جائے ؟
    9. میت کے پاس کیا کہا جائے اور میت کے وارث کیا کہیں ؟
    10. میت پر بین اور نوحہ کے بغیر رونا جائز ہے
    11. میت میں کوئی عیب نظر آئے تو اسے بیان نہیں کرنا چاہیے
    12. میت کی نماز جنازہ پڑھنے اس کے ساتھ چلنے، اس کی تدفین میں شریک ہونے کا بیان اور جنازوں کے ساتھ عورتوں کے چلنے کی کراہت
    13. : نماز جنازہ میں نمازیوں کی کثیر تعداد ہونا اور تین یا اس سے زیادہ صفیں بنانا مستحب ہے
    14. نماز جنازہ میں کیا پڑھنا چاہئے ؟
    15. جنازے کو جلدی لے جانے کا حکم
    16. میت کے قرض کی ادائیگی اور اس کی تجہیزو تکفین میں جلدی کرنی چاہیے البتہ اچانک فوت ہونے کی صورت میں تو قف کرنا چاہیے تا کہ اس کی موت کا یقین ہو جائے
    17. قبر کے پاس وعظ و نصیحت کرنا
    18. میت کو دفنا نے کے بعد اس کے لیے دعا کرنا اور کچھ دیر کے لیے اس کی قبر کے پاس اس کے لیے دعاو استغفار اور قرات کرنے کے لئے بیٹھنا
    19. میت کی طرف سے صدقہ کرنا اور اس کے لیے دعا کرنا
    20. میت کی لوگوں کی طرف سے تعریف
    21. اس شخص کی فضیلت جس کے چھوٹے بچے فوت ہو جائیں
    22. ظالموں کی قبروں اور ان کی تباہیو بربادی کے مقامات سے گزرتے وقت رونا، ڈرنا اور اللہ کی طرف اپنی احتیاج ظاہر کر نا اور اس میں غفلت کرنے سے اجتناب کرنا
  8. آداب سفر کا بیان
    1. باب جمعرات کے دن سفر کا آغاز کرنا اور دن کے پہلے پہر میں روانہ ہو نا مستحب ہے
    2. سفر کے لیے ساتھی تلاش کر نا اور ان میں سے کسی ایک کا امیر بنا نا اور اس کی اطاعت کرنا مستحب ہے
    3. سفر میں چلنے، پڑا ؤ ڈالنے، رات بسر کرنے اور دوران سفر سونے کے آداب، رات کو سفر کرنا، جانوروں کے ساتھ نرمی کرنا اور ان کے آرام و مصلحت اور راحت کا خیال رکھنا مستحب ہے اور جب جانور میں طاقت ہو تو پیچھے سواری بٹھا لینا جائز ہے اور جو شخص سواری کے حقو ق کی ادائیگی میں کوتا ہی کرے اسے اس کے حقو ق کی ادا کرنے کی ترغیب دلانی چاہیے۔
    4. دوست کی مدد کرنا
    5. سفر کے لیے سواری پرسوار ہوتے وقت کیا پڑھنا چاہیے ؟
    6. جب مسافر بلندی وغیرہ پر چڑھے تو ’’اللہ اکبر‘‘ کہے اور جب کسی گھاٹی یا وادی وغیرہ میں اترے تو ’’سبحان اللہ‘‘ کہے اور تکبیرو تسبیح وغیرہ زیادہ بلند آواز سے نہ کہے۔
    7. دوران سفر دعا کرنا مستحب ہے
    8. لوگوں کا خوف و خطرہ ہو تو کون سی دعا پڑھی جائے ؟
    9. جب کسی جگہ پڑاؤ ڈالے تو کیا دعا پڑھے ؟
    10. جب مسافر کا مقصد سفر پورا ہو جائے تو اس کا فورا گھر والوں کے پاس آنا مستحب ہے
    11. : اپنے اہل و عیال کے پاس (سفر سے) دن کے وقت آنا مستحب اور بلا ضرورت رات کے وقت آنا مکروہ ہے۔
    12. جب سفر سے لوٹے اور اپنے شہر کو دیکھے تو کیا پڑھے ؟
    13. سفر سے واپس آنے والے کے لیے پہلے اپنی قریبی مسجد میں آ کر دو رکعتیں پڑھنا مستحب ہے۔
    14. عورت کا تنہا سفر کرنا حرام ہے۔

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں