اسلام

اسلام

picture

کنز الایمان فی ترجمة القرآن
مولانا احمد رضا خان بریلوی

بشکریہ : مہوش علی، اعجاز عبید

 

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

اسلام اور جدید سائنس
ڈاکٹر پروفیسر طاہر القادری
بشکریہ : ادارہ منہاج القرآن

صدی جب کروَٹ بدلتی ہے تو ایک ’ممکن‘ کو ’حقیقت‘ کا رُوپ مل چکا ہوتا ہے۔ پچھلی نسل جس ترقی کی خواہش کرتی تھی موجودہ نسل اُسے کئی منزلیں پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ سائنسی تحقیقات کی موجودہ تیزی نے زمین و آسماں کی پہنائیوں میں پوشیدہ لاتعداد حقائق بنی نوعِ اِنسان کے سامنے لا کھڑے کئے ہیں۔ آج سے کم و بیش ڈیڑھ ہزار سال پہلے ........

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

محامد محمد

مجموعۂ نعت سیدِ عالمیاں

شاعر : خالد علیم
شرط یہ ہے کہ شاعر کی طبعی نیاز مندی جذبات کی وحدتِ تسلسل میں پیرایہ نعت میں ڈھل کر اپنی معنوی و فنی تب و تاب حاصل کر لے، کچھ اس سلیقے سے کہ وجودِ بے حضور فکر و تخیل کا شہپر اوڑھ کر دربارِ اقدس کی فضائے تقدیس میں جا پہنچے ...........

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

صحیح مسلم مختص

صحیح مسلم مختصر

راوی : امام مسلم
(اردو ترجمہ)
صحیح مسلم کا شمار صحاح ستہ میں ہوتا ہے ۔ اس ذخیرہ میں تمام صحیح احادیث شامل ہیں جن کی صحت پر کچھ شک نہیں کیا جا سکتا، کتاب کو دو قسم کی فہرستوں میں بانٹ دیا گیا ہے ۱۔ پہلی فہرست اور دوسری ذیلی فہرست تاکہ قاری کو مطالعہ اور ڈحونڈنے میں آسانی ہو۔


مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

ریاض الصالحین

امام نواوی ترجمہ : حافظ محمد یوسف
ریاض الصالحین ایک مستند ذخیرہ حدیث ہے جس کو امام نواوی نے اکٹھا کیا اور اس کو حافظ محمد یوسف نے اردو میں ترجمہ کیا۔ کا ایک حصہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے ۔ امید ہے کہ ہماری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہماری زندگی اپنے اور آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے احکامات کے مطابق گزارنے کی توفیق مراحمت فرمائے ۔آمین

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

picture

تاریخ حدیث

مصنف : ڈاکٹر مرتضیٰ مطھری
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم جو بھی ہمیں حکم دیں اس کی حیثیت بالکل وہی ہے جو اللہ کے حکم کی ہے۔ فرق دونوں میں جو کچھ ہے وہ اس وجہ سے پیدا ہوا ہے کہ قرآن مجید کی تدوین اور قرآن مجید کا تحفظ ایک طرح سے عمل میں آیا ہے اور حدیث کی تدوین اور حدیث کا تحفظ دوسری طرح سے۔ ..............

مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں

تازہ ترین

کیا آپ صاحب کتاب ہیں؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصنیف دنیا بھر میں لاکھوں شائقین تک پہنچے ؟ تو کتاب ”ان پیچ“ فارمیٹ میں اور سرورق سکین کر کے ہمیں ای میل یا ارسال کریں، ہم آپ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں